اہم خبریں

تحریک انصاف نے مجھے وزیر اعلیٰ بنانے کی آفر کی لیکن میری جوان بیٹی ہے میں کس طرح اسے۔۔!!! معروف سیاستدان مخدوم احمد محمود نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مخدوم احمد محمود نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں کلین سویپ کرے گی۔مخدوم احمد محمود نے کہاکہ ایک ورکر کی حیثیت سے پیپلزپارٹی میں رہوں گا لیکن صاف بتادیں کہ تحریک انصاف نے انہیں بھی پیشکشیں کی ہیں، لیکن جواب دیا کہمیرے جوان بچے ہیں، میری جوان بیٹیاں ہیں، میں نے 35سال سیاست کر لی ، اب انہوں نے کرنی ہے۔وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش

(خبر جا ری ہے)

میں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو ایک ایسے شخص کے حوالے نہیں کرسکتاجونشہ کرتاہے ، جوشخص کوکین پیتا ہے ، میں اپنے معصوم بچوں جن کی پرورش سیدانی بی بی اور میں نے کی ہے ، ان کے حوالے کیسے کردوں، محمود احمد محمود نے کہاکہ عمران خان میرے علاقے رحیم یار خان میں پیداہوتاتو اب تک کالاقراردیاجاچکاہوتا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مخدوم احمد محمود نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں کلین سویپ کرے گی۔مخدوم احمد محمود نے کہاکہ ایک ورکر کی حیثیت سے پیپلزپارٹی میں رہوں گا لیکن صاف بتادیں کہ تحریک انصاف نے انہیں بھی پیشکشیں کی ہیں، لیکن جواب دیا کہمیرے جوان بچے ہیں،

میری جوان بیٹیاں ہیں، میں نے 35سال سیاست کر لی ، اب انہوں نے کرنی ہے۔وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو ایک ایسے شخص کے حوالے نہیں کرسکتاجونشہ کرتاہے ، جوشخص کوکین پیتا ہے ، میں اپنے معصوم بچوں جن کی پرورش سیدانی بی بی اور میں نے کی ہے ، ان کے حوالے کیسے کردوں، محمود احمد محمود نے کہاکہ عمران خان میرے علاقے رحیم یار خان میں پیداہوتاتو اب تک کالاقراردیاجاچکاہوتا۔

موضوعات:

loading...