اہم خبریں

گزشتہ روز وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کیوں نشرنہیں کی گئی تھی؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر وزیر اطلاعات نے کیا جواب دیا؟

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:37
اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔ منگل کوسابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پروزیرمملکت سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ قومی اسمبلیکے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے اعلان کیا گیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ نوازشریف کے متنازعہ بیان کی وضاحت کریں تاہم یہ پریس کانفرنس نشر کیوں نہیں کی گئی؟ جس پر مریم اورنگزیب نے جواب

(خبر جا ری ہے)

وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔ منگل کوسابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پروزیرمملکت سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ قومی

اسمبلیکے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے اعلان کیا گیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ نوازشریف کے متنازعہ بیان کی وضاحت کریں تاہم یہ پریس کانفرنس نشر کیوں نہیں کی گئی؟ جس پر مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں