اہم خبریں

نوازشریف کا انٹرویو کرنے نہیں گیا تھا بلکہ ،صحافی سرل المیڈا کا بیان بھی سامنے آگیا، انٹرویو کب کہاں اور کیسے کیا؟سب بتا دیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ۔سرل المیڈا نےٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”جنوبی پنجاب سے متعلق ایک خبر کی تلاش کیلئے ملتان میں تھا جب پتہ چلا کہ نواز شریف کا جلسہ ہے اور انٹرویو کے لئے ان کے پاس گیا۔ وہ بات کرنا اور سننا چاہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میں وہاں موجود تھا۔“

(خبر جا ری ہے)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ۔سرل المیڈا نےٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ

”جنوبی پنجاب سے متعلق ایک خبر کی تلاش کیلئے ملتان میں تھا جب پتہ چلا کہ نواز شریف کا جلسہ ہے اور انٹرویو کے لئے ان کے پاس گیا۔ وہ بات کرنا اور سننا چاہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میں وہاں موجود تھا۔“

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں