اہم خبریں

’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

  منگل‬‮ 27 مارچ‬‮ 2018  |  16:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نوازبھی حیران رہ جائیں گی یہ تصویر کسی اور نے نہیں بلکہ معروف صحافی و تجزیہ کارعامر متین نے ٹوئٹر پر جاری کی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کیساتھ کھڑے ہیں۔ عامر متین نے تصویر شیئر کرتے ہوئے

(خبر جا ری ہے)

کتھے، ودائیاں کتھے۔واضح رہے کہ یہ تصویر پی ایس ایل تھری فائنل کے موقع پر لی گئی ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نوازبھی حیران رہ جائیں گی یہ تصویر کسی اور نے نہیں بلکہ معروف صحافی و تجزیہ

کارعامر متین نے ٹوئٹر پر جاری کی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کیساتھ کھڑے ہیں۔ عامر متین نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”لائیاں کتھے، ودائیاں کتھے۔واضح رہے کہ یہ تصویر پی ایس ایل تھری فائنل کے موقع پر لی گئی ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں