اہم خبریں

نقیب قتل کیس،عدالت میں کب پیش ہونا ہے؟سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے راؤ انوار کو اہم مشورہ دیدیا

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  18:11
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار کے پاس واحد حل ہے چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں۔بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا راؤ انوار کو مشورہ ہے کہ وہ عدالت میں پیش ہوجائیں۔ واحد حل ہے کہ وہ چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں اگر وہ سمجھتا ہے کہ نقیب پولیس مقابلے میں ملوث نہیں تو عدالت میں ثبوت پیش کریں۔انہوں نے کہا کہ معزز چیف جسٹس نے راؤ انوار

(خبر جا ری ہے)

ضمانت کے لیے احکامات دیئے ہیں۔ راؤ انوار کے پاس جمعے تک کا وقت ہے۔‎

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار کے پاس واحد حل ہے چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں۔بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا راؤ انوار کو مشورہ ہے

کہ وہ عدالت میں پیش ہوجائیں۔ واحد حل ہے کہ وہ چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں اگر وہ سمجھتا ہے کہ نقیب پولیس مقابلے میں ملوث نہیں تو عدالت میں ثبوت پیش کریں۔انہوں نے کہا کہ معزز چیف جسٹس نے راؤ انوار کی حفاظتی ضمانت کے لیے احکامات دیئے ہیں۔ راؤ انوار کے پاس جمعے تک کا وقت ہے۔‎

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں