اہم خبریں

آپ فوج کیخلاف بات کریں تو ہم آپ کو ۔۔! ن لیگ نے مجھے کیا پیشکش کی ہے ؟ عائشہ گلالئیبول پڑیں حکمران جماعت کیلئے بڑی مشکلات کھڑی۔۔ بجلیاں گرادیں

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی نے کے حالیہ بیان نے پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے بڑی مشکلات کھڑی کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے کچھ لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اگر آپ فوج کیخلاف بیان دیں تو آپ کے والد کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ان باتوں سے مجھے کافی تکلیف ہوئی ہے اور یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک

(خبر جا ری ہے)

کچھ ایسےسیاستدان ہیں جو ہر حال میں فوج کو درمیان میں کھینچ لاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مد مقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی نے کے حالیہ بیان نے پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے بڑی مشکلات کھڑی کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے کچھ لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اگر آپ فوج کیخلاف بیان دیں تو آپ کے والد کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ان باتوں سے مجھے کافی تکلیف ہوئی ہے اور یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں کچھ ایسے

سیاستدان ہیں جو ہر حال میں فوج کو درمیان میں کھینچ لاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مد مقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔

موضوعات:

loading...