اہم خبریں

الوداع خان صاحب‘پارٹی کے اہم رہنما مستعفی ہوگئے کونسی بڑی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ؟

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  13:02
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور مختلف جماعتوں رہنما مفادات کی بنیاد پر دوسری جماعتوں میں چلے جاتے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ہے ۔ یا درہے کہ اس سےقبل پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے الیکشن

(خبر جا ری ہے)

154میں بڑے مارجن سے ہار گئی تھی ۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا عمل شروع ہو جاتا ہے

اور مختلف جماعتوں رہنما مفادات کی بنیاد پر دوسری جماعتوں میں چلے جاتے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ہے ۔ یا درہے کہ اس سےقبل پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے الیکشن این اے 154میں بڑے مارجن سے ہار گئی تھی ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں