اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی ہائی کمشنر اور اہلیہ کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،وجہ ایسی کہ دونوں نے واپس جانے میں ہی عافیت جانی

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  15:52
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔بھارت میں سکھ مذہب کے بانی گورو نانک دیو جی پر بننے والی متنازعہ فلم اور خالصتان تحریک کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت فیصلے کی وجہ سے سکھوں نےبھارتی ہائی ...

پاک فوج کے جوان دہشتگردوں پر بھوکے شیروں کی طرح ٹوٹ پڑے، 6جہنم واصل،دھرتی کے دو سپوت جام شہادت نوش کر گئے ،دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ کیساتھ ایسی چیز نکل آئی کہ سب حیران رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  15:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں پاک فوج دہشتگردوں پر ٹوٹ پڑی، 6دہشتگرد ہلاک، بھاری مقدار میں گولہ بارود ، اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد، آپریشن میں پاک فوج کے دو حوالدار بھی شہیدہوئے، آئی ایس پی آر۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں خفیہ ...

بیٹے نے الیکشن لڑنے سے انکار کیوں کیا؟جہانگیر ترین نے اصل وجہ بتا دی

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  14:24
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ موروثی سیاست کیخلاف ہیں، اس لئے بیٹے نے بھی الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا، پارٹی میں موجود دیگر لوگوں کو بھی چاہیے موروثی سیاست نہ کریں،پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو میڈیا پر اختلافی باتیں نہیں کرنی ...

طاہر القادری نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا پاکستان بھر میں اپنے امیدواروں کو بڑا حکم جاری

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  13:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ ملک بھر میں اپنے امیداروں کا کہا ہے کہ وہ کاغذات نامزدگی واپس لے لیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک انصاف نے حیران کن طور پر الیکشن میں حصہ ...

نوازشریف کی طرح یہ آزادی مجھے بھی دی جائے،پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دینے کے بعد مشرف کھل کر بول پڑے

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  13:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈسید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے،پارٹی چیئررمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کے بعد کیا ہے ٗپارٹی چیئرمین کے طور پر ڈاکٹر محمد امجد اور سیکرٹری جنرل کے طور پر مہرین ملک آدم موزوں ترین ہیں،پارٹی ...

عمران خان کو الیکشن لڑنے سے پہلے بڑی کامیابی حاصل اپیلٹ ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا،بنی گالہ میں جشن کا سماں

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  12:47
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپیلٹ ٹریبونل نے این اے 243 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی جب کہ این اے 95 میانوالی سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے پر آر او کو نوٹس جاری کردیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام ...

ریٹرننگ افسر کی ایسی حرکت جس نے صاف و شفاف الیکشن پر کئی سوالات اٹھا دئیے، جانتے ہیں اس افسر نے شاہد خاقان کے کیسے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے تھے؟

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  12:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 57 مری سے شاہد خاقان عباسی کے نامکمل اورٹمپرنگ شدہ کاغذات منظورکرنے پرریٹرننگ افسر کے اختیارات واپس لے لئے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عبادالرحمن لودھی نے این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے نامکمل اورٹمپرنگ شدہ کاغذات منظورکرنے پرریٹرننگ افسرکے اختیارات واپس ...

چیف جسٹس کی لاڑکانہ کے ہسپتال میں آمد، سب کی دوڑیں لگ گئیں،لیبارٹری کا ایسا حال،ایم ایس پر شدید برہم

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  11:25
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا چانڈکا ہسپتال لاڑکانہ کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق لیبارٹری کی ابتر صورتحال پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کی سرزنش کر دی اور کہا میری آمد پر یہ حالت ہے تو اس ...

چیف جسٹس کا ایک عدالت کا دورہ ،جج کے پاس رکھی ایسی چیز دیکھ لی کہ فوراً اٹھا کر نیچے پھینک دی،جانتے ہیں وہ چیز کیا تھی؟‎

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  10:51
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں ماتحت عدالتوں کے دورے کے دوران ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا۔ ہفتہ کو لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا اچانک دورہ کیا اورمختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس ...

صبح سویرے قتل کی لرزہ خیز واردات ایک ہی خاندان کے 5افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  10:38
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے نواحی گاوں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے گھرانے کے سربراہ سمیت 5 افراد کو بےدردی سے قتل کردیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کےمطابق سرگودھا کے نواحی گاوں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے ...