اہم خبریں

چین میں ایک بار پھر کرونا وائرس سر اٹھانے لگا 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:21
بیجنگ(این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک بھر میں میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔

(خبر جا ری ہے)

loading...