اہم خبریں

دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:37
اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا انڈونیشیا ملائشیا برونائی سنگاپور سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز (کل) جمعرات سے ہو گا ۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ آسٹریلیا میں رمضان کا آغاز 17 مئی جمعرات سے ہو گا۔ آسٹریلیا کی نیشنل امام کونسل نے یہ اعلان اپنے ایک بیان میں کیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیاء ملائشیا برونائی سنگا پور اور سلطنت عمان میں بھی رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 17 مئی سے ہو گا۔ دوسری جانب جاپان میں رویت ہلال

(خبر جا ری ہے)

بھی اعلان کیا ہے کہ جاپان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جاپان میں جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہو گا۔

اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا انڈونیشیا ملائشیا برونائی سنگاپور سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز (کل) جمعرات سے ہو گا ۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ آسٹریلیا میں رمضان کا آغاز 17 مئی جمعرات سے ہو گا۔ آسٹریلیا کی

نیشنل امام کونسل نے یہ اعلان اپنے ایک بیان میں کیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیاء ملائشیا برونائی سنگا پور اور سلطنت عمان میں بھی رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 17 مئی سے ہو گا۔ دوسری جانب جاپان میں رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ جاپان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جاپان میں جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہو گا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں