اہم خبریں

عمران خان نے شادی کے بعد اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں،پہلا دن کہاں گزارا

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  17:14
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعدپیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دن بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغازپشاور کے ایک روزہ دورہ سے کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعد پیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دنبنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغاز کریں گے اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

(خبر جا ری ہے)

خیبرپختونخوا پرویز خٹک ان کا خیرمقدم کریں گے، دورہ پشاور کے دوران چیئرمین تحریک انصاف ارباب نیاز اسٹیڈیم کی توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد عمران خان صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی اور مقامی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعدپیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دن بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغازپشاور کے ایک روزہ دورہ سے کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعد پیر کو اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں اورپورا دنبنی گالہ میں

اپنی رہائش گاہ پر گزارا، عمران خان کل منگل سے دوبارہ اپنی سر گرمیوں کا آغاز کریں گے اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ان کا خیرمقدم کریں گے، دورہ پشاور کے دوران چیئرمین تحریک انصاف ارباب نیاز اسٹیڈیم کی توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد عمران خان صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی اور مقامی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں