اہم خبریں

انٹرنیشنل

’’سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا‘‘ شہزادہ الولید بن طلال کی بیٹی ’’ریم‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  22:15
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا ہے، شہزادہ الولید بن طلال نے یہ الفاظ اپنی بیٹی ریم کے گاڑی چلانے پر کہا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 28 سال پہلے خواتین کے گاڑی چلانے ...

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  12:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی عمان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، ملاقات میں اردن کے شاہ عبداللہ موجود نہیں تھے،ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے دورے کے موقع پر ہوئی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ...

’’میتیں غائب، جلوس اور جنازوں پر پابندی ‘‘ بھارتی فوج نے آزادی کشمیر کے سرگرم کارکنان کو قتل کرنے کیلئے آپریشن آل آؤٹ 2.0 کے نام سے خطرناک منصوبہ تیار کرلیا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  15:41
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں آپریشن آل آؤٹ 2.0 کے نام سے خطرناک منصوبہ تیار کیا ہے اور آزادی کشمیر میں شریک ...

بس اسی چیز کی کمی رہ گئی تھی!بڑے عرب ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے خواتین پولیس اہلکاروں کو ایسی شرمناک وردی پہنا دی گئی کہ عربی خواتین بھی اپنا چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  14:37
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تمام ممالک کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں سیاحت کو فروغ ملے۔ جس کے لیے سیاحوں کو مختلف طریقوں سے راغب کیا جاتا ہے لیکن عرب ملک لبنان کے شہر برمانا کے میئر نے سیاحت کے فروغ کے لیے جو قدم اٹھایا ہے ، ...

’’اقتدار میں آتے ہی کشمیر کو آزاد کردینگے‘‘بھارت کی سب سے بڑی جماعت کے اہم رہنما نے بھی دھماکہ خیزکتاب لکھ ڈالی ،پورے ہندوستان میں طوفان برپا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  11:48
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کانگریس رہنما نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کوترجیح دیں گے،بھارتی حکومت کوحریت کانفرنس سے مذاکرات کرناچاہیے۔کانگریس لیڈرسیف الدین سوزنے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر مبنی ’کشمیرتاریخ کے آئینے میں اورجدوجہدکی کہانی ‘ نامی کتاب لکھ دی جواگلے ہفتے شائع کی جائیگی۔مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والے ...

فضائی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ،معروف ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافروں کو جہاز سے نکالنے کیلئے اے سی فْل کردیا،168مسافرسوارتھے،متعدد کی حالت خراب

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  23:54
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایک بھارتی ایئرلائن نے مسافروں کو 4 گھنٹے سے زائد تک انتظار کروانے کے بعد طیارے سے اترنے کا حکم دے دیا اور جب مسافر نہیں اترے تو جہاز کا ایئر کنڈیشن فل کردیا، جس سے کئی لوگوں کی حالت خراب ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطاببق کلکتہ ...

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان پر دباؤ ڈال کر امریکی مطالبات منوانے کی پالیسی ناکام ہونے کا اعتراف،پالیسی تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  23:22
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ اسے ابھی بھی دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید کام کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین ...

بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین کی ’’چرچ‘‘ میں شادی، دولہا کون ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، بلاول اور آصفہ کی بھی شرکت، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  22:00
لندن (نیوز ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی آزادے حسین برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو گئیں، صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین ان تصاویر میں سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے شوہر ...

قطرکے حکمراں خاندان میں پھوٹ پڑ گئی اورامیرقطرتمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی کی متضاد اطلاعات،نیا حکمران کون ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  21:34
ریاض(این ایین آئی) مصری اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے حکمراں خاندان کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں ، تمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی اور انکی جگہ انکے بھائی کو امیر قطر بنائے جانے کا امکان ہے۔ مصری جریدے کے مطابق تمیم بن حمد بن خلیفہ ...

بھارت کی مسلسل پاکستان کیساتھ محاذ آرائی مگر انتخابات جیتنے کیلئےجانتے ہیں اس بار انتہا پسند بھارتی جماعت بی جے پی انتخابی مہم میں پاکستان نہیں بلکہ کس ملک کو خطرہ قرار دے رہی ہے ، حیران کن صورتحال ‎

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  13:19
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)جہاں تک سفارت کاری کا تعلق ہے بی جے پی کا نظریہ فطرتًا قوم پرستانہ ہے جیسا کہ پاکستان کے ساتھ نئی دہلی کے مسلسل تنازعات سے عیاں ہے۔مزید برآں جنوبی ایشیاء اور بحرہند میں چینی قیادت والے بیلٹ و روڈ منصوبے کی ترقی کو درہم برہم کرنے کی ...