اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

مر غی پہلے آ ئی یا انڈ ہ: دلچسپ جواب مل گیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  14:46
برمنگھم(نیوز ڈیسک)دنیا میں پہلے یا مرغی آئی ہے یا انڈہ ؟اس حوالے سے اکثر بحث ہوتی ہے لیکن کبھی اس پراسرار سوال کا منطقی جواب نہیں ملا لیکن اب ایک محققRebert Krulwichنے اس کا سائنسی جواب دے دیا ہے ،اگرچہ اس جواب کے نتیجے میں بھی ایک نئی بحث چھڑ ...

اس گائے کی قیمت کتنی ہے ،جان کرآپ کے ہوش اڑجائیں گے

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  13:05

نیویارک (نیوز ڈیسک) اچھی نسل کے دودھ دینے والے جانور یقینا کافی مہنگے ہوتے ہیں لیکن ہولسٹین نسل کی ایک امریکی گائے تو اس سلسلے میں عالمی شہرت رکھتی ہے۔ یوں تو اس نسل کی ہر گائے ہی دودھ اور گوشت کی غیر معمولی پیداوار کیلئے مشہور ہے ...

شادی کے لیے بھارتی لڑکی کے انوکھے پیغام

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  13:00

 ممبئی(نیو ز ڈیسک ) بھارت میں لڑکیوں کی بڑی تعداد کی شادیاں ان کے خاندان والے ہی طے کرتے ہیں لیکن ایک نوجوان دوشیزہ نے اپنی شادی کا عجیب و غریب اشتہار فیس بک پر شائع کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ تئیس سالہ اندوجا پلائی کے والدین نے ...

ٹائلٹ کو صاف کر کے جائیں ‘‘ بھارت میں انوکھا ماڈل شو

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  12:57

بنگلور:  بھارت میں لوگوں کو ٹوائلٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی کے لیے باقاعدہ ایک مہم ’’ سواش بھارت ‘‘  چلائی جا رہی ہے۔

بھارت میں لوگوں کو ٹوائلٹ استعمال کرنےمیں بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ دیہی علاقوں میں تو بالکل ہی سہولت ...

فیس بک میں نوکری حاصل کرنے کا دارومدار صرف ایک سوال پر

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:18
بارسلونا (نیوز ڈیسک) فیسک بک کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ کا شمار دنیا کے کم عمر ترین کامیاب ترین لوگوں میں ہوتا ہے اور وہ جب بھی نوجوانوں کو کوئی نصیحت کرتے ہیں تو اسے بہت ہی اہم سمجھا جاتا ہے۔ سپین میں جاری موبائل ورلڈ کانگرس میں ایک ...

انٹرنیٹ نے چین میں ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:12

بیجنگ:  موجودہ دور میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا نوجوانوں کے لیے خطرناک نشے کی حیثیت اختیارکر چکا ہے ۔ اوریہ نشہ خطرناک ہے جو ہنسے بستے گھروں کو بھی اجاڑ دیتا ہے۔

اخبار ’’پیپلز ڈیلی‘‘ کے مطابق شنگھائی شہر کی پولیس کا کہنا ہے کہ سونگ ...

جو جتنا امیر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اتنا ہی جرمانہ

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:09

ہیلنسکی(نیوز ڈیسک) فن لینڈ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے ہے سزا کا معیار کچھ الگ، جو ہوگا جتنا امیر اس پر کیا جائے گا اتنا ہی جرمانہ۔ فِن لینڈ میں رائمہ کوئسالہ نامی شخص کو حدِ رفتار سے زائد رفتار میں گاڑی چلانے ...

سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  1:43

نیویارک (نیوز ڈیسک) اچھی ملازمت کا حصول بڑی حد تک قسمت کی بات ہوتی ہے مگر امریکی شخص رائن گریوز کو انٹرنیٹ پر ایک ٹویٹ کا بروقت جواب دینے پر ایک ایسی ملازمت مل گئی کہ اس کی خوش قسمتی پر یقین کرنا مشکل ہے۔ یہ جنوری 2010 ءکی ...

کیا آپ کو معلوم ہے بندوق کس ملک میں ایجاد کی گئی؟

  جمعرات‬‮ 5 مارچ‬‮ 2015  |  20:31
بیجنگ (نیوز ڈیسک) بندوق کا شمار ان ہتھیاروں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انفرادی دفاع کیلئے استعمال ہوتے ہیں بلکہ جنگیں لڑنے والی افواج بھی اس پر بھاری انحصار کرتی ہیں۔ آج دنیا کے درجنوں ممالک نہایت جدید بندوقیں بناتے ہیں مگر گن پاﺅڈر سے چلنے والا پہلا ہتھیار ...

جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا

  جمعرات‬‮ 5 مارچ‬‮ 2015  |  20:00
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن اور ان کی ٹیم نے جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوب جانے والےجاپانی جنگی جہاز کو فلپائن کے پانیوں میں تلاش کرلیا ،فلپائن کے ساحل کے نزدیک اپنے زمانے کا سب سے بڑا جاپانی جنگی جہاز موساشی امریکی طیارے کی بم باری سے ...