اہم خبریں

خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  16:47
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ آسام کی جج سواتی نے بتایا کہ انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں ملا، اس کے لیے اْنہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی۔بھارت میں اس سے پہلے بھی دو خواجہ سرائوں کو جج مقرر کیا جاچکا ہے۔

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں