اہم خبریں

شادی کی تقریب میں نکاح کے بعد مولوی کو پھینٹی لگادی گئی، دوران نکاح اس نے ایسا کیا کہا تھا کہ دولہا کے والد کو غصہ آگیا ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ لیں گے

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  12:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نکاح کے دوران فیس کے معاملہ پر دولہا کےو الد اور مولوی لڑپڑے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ 9/94ایل گادھیاں ، ساہیوال میں مشرف کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی اور نکاح کے بعد دولہا کے والد غفور بلوچ نے نکاح خواں مولوی عابد کو ایک ہزار روپے فیس دی جس پر مولوی عابد نے کہا کہ فیس کم ہے دو تین سرکاری اداروں میں بھی فیسیں جمع کروانا پڑتی ہیں یہ پیسے کم ہیں جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نکاح خواں اور دولہا کے والد نے ایک

(خبر جا ری ہے)

تھپڑوں کی بارش کر دی، مہمانوں نے بیچ بچائو کرایا اور نکاح خواں بغیر فیس لئے چلا گیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نکاح کے دوران فیس کے معاملہ پر دولہا کےو الد اور مولوی لڑپڑے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ 9/94ایل گادھیاں ، ساہیوال میں مشرف کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی اور نکاح کے بعد دولہا کے والد غفور بلوچ نے نکاح خواں مولوی عابد کو ایک ہزار روپے فیس دی

جس پر مولوی عابد نے کہا کہ فیس کم ہے دو تین سرکاری اداروں میں بھی فیسیں جمع کروانا پڑتی ہیں یہ پیسے کم ہیں جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نکاح خواں اور دولہا کے والد نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، مہمانوں نے بیچ بچائو کرایا اور نکاح خواں بغیر فیس لئے چلا گیا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں