اہم خبریں

شوہرعورتوں کو ’ لائیک‘ کرتا ہے، بیوی نے خلع لے لی

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  16:03
کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی خاتون نے اس بنیاد پر اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے کہ اس کا خاوند انسٹاگرام پر دوسری عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘کرتا تھا۔ کویتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ کویتی عورت نے اس بات کی وضاحت کیہے کہ وہ اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرنا چاہتی ہے کیونکہ اس کا خاوندانسٹاگرام پر دوسری خواتین کی تصویروں کو’ لائیک ‘کرتا ہے۔ وکیل نے مزید وضاحت چاہی تو خاتون نے استدلال کیا کہ اگر آج وہ ان عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘ کرتا ہے ،تو کیا معلوم

(خبر جا ری ہے)

کچھ کرے۔

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی خاتون نے اس بنیاد پر اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے کہ اس کا خاوند انسٹاگرام پر دوسری عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘کرتا تھا۔ کویتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ کویتی عورت نے اس بات کی وضاحت کیہے کہ وہ اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرنا چاہتی ہے کیونکہ اس کا خاوندانسٹاگرام پر دوسری خواتین کی تصویروں کو’ لائیک ‘کرتا ہے۔ وکیل نے مزید وضاحت چاہی تو خاتون نے استدلال کیا کہ اگر آج وہ ان عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘ کرتا ہے ،تو کیا معلوم آگے

کیا کچھ کرے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں