اہم خبریں

“تم سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے “، گورنر مکہ کا سعودی نوجوانوں سے سوال

  ہفتہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2018  |  15:40
طائف (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے طائف کے ”جوری مول“ کا دورہ کیا۔اس موقع جوری مول میں موجود بچو ں سے ملاقات اور گپ شپ بھی لگاتے رہے ۔ ایک موقع پر انہوں نے ایک دکان میں کام کرنے والے 2سعودی نوجوانوں کو یہ سوال کرکے حیرت میں ڈال دیا کہ "آپ لوگ سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے "؟مگر نوجوانوں کے جواب نے گورنر مکہ کو بھی مطمئن کر دیا ۔سعودی اخبار عکاظ کے مطابق سعودی نوجوانوں نے گورنر مکہ کے اچانک پوچھے گئے سوال پر اپنا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ"یہ ان کی کمپنی کی

(خبر جا ری ہے)

جس کی وجہ سے وہ صرف کمپنی کی طرف سے جاری کر دہ ڈریس کوڈ کے مطابق ہی سوٹ ہی پہن کر آسکتے ہیں"۔ سعودی نوجوانوں کے جواب پر گورنر مکہ خالد الفیصل کمپنی کی ہدایات پر عمل کرنے پر سعودی نوجوانوں سے خوش ہو ئے اور انہیں شاباش بھی دی ۔

طائف (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے طائف کے ”جوری مول“ کا دورہ کیا۔اس موقع جوری مول میں موجود بچو ں سے ملاقات اور گپ شپ بھی لگاتے رہے ۔ ایک موقع پر انہوں نے ایک دکان میں کام کرنے والے 2سعودی نوجوانوں کو یہ سوال کرکے حیرت میں ڈال دیا کہ “آپ لوگ سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے “؟مگر نوجوانوں کے جواب نے گورنر مکہ کو بھی مطمئن کر دیا ۔سعودی اخبار عکاظ کے مطابق سعودی نوجوانوں نے گورنر مکہ کے اچانک پوچھے گئے سوال پر اپنا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ”یہ ان کی کمپنی کی

cپالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ صرف کمپنی کی طرف سے جاری کر دہ ڈریس کوڈ کے مطابق ہی سوٹ ہی پہن کر آسکتے ہیں”۔ سعودی نوجوانوں کے جواب پر گورنر مکہ خالد الفیصل کمپنی کی ہدایات پر عمل کرنے پر سعودی نوجوانوں سے خوش ہو ئے اور انہیں شاباش بھی دی ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں