اہم خبریں

ماہرین کو ایک بچے کی 500 سال پرانی لاش مل گئی، سائنسدانوں نے اس کا تجزیہ کیا تو ایسا انکشاف کہ سب کے ہوش اُڑگئے، کوئی تصور نہ کرسکتا تھا کہ اتنے سال پہلے بھی۔۔۔

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  18:45
روم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپلز کے قریب ایک بچے کی پانچ سو پرانی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے جس کے چہر ے پر چیچک نشانات نظر آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر میں 500سال قدیم حنوط شدہ ایک بچے کی لاش دریافت ہوئی جس کے چہرے پر چیچک کے نشانات موجود تھے ۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت ہونے والا بچہ چیچک کا قدیم ترین مریض تھا جس کی دریافت اب ہوئی ہے ۔سائنسدانوں نے بچے کے ڈی این اے کے بعد چشم کشا انکشاف کیا ہے کہ ”یہ بچہ ہیپاٹائٹس کا بھی مریض تھا اور اس کی

(خبر جا ری ہے)

وجہ بھی یہی مرض بنا۔“کینیڈا کی یونیورسٹی کے ماہرین کے یہ بچہ HBVکا شکار ہوا جس کے بعد اس اس کا مرض اس سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث اس کی موت ہوئی ۔ کینیڈا کی مک ماسٹر یونیورسٹی کے ماہرین کی سربراہی میں بچے کے ڈی این اے کا تجزیہ کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ ”یہ بچہ ایچ بی وی کا شکار ہوا تھا۔اب تک ایچ بی وی وائرس نے اپنے اندر معمولی تبدیلیاں ہی کی ہیں اور آج بھی یہ کم و بیش ویسا ہی ہے جیسا اس 500سال قدیم بچے کو لاحق ہوا تھا۔“کینیڈین ماہرہنیڈرک پوئز کے مطابق اس قدیم بچے کی دریافت سے 500سال قدیم علاقو ں کے بارے معلومات مل سکیں گی ۔ جہاں سے ہیپاٹائٹس نے سراٹھایا اور اس وقت کی نشاندہی ممکن ہو سکے گی جہاں یہ انسانوں کو لاحق ہونا شروع ہواتھا ۔

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپلز کے قریب ایک بچے کی پانچ سو پرانی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے جس کے چہر ے پر چیچک نشانات نظر آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر میں 500سال قدیم حنوط شدہ ایک بچے کی لاش

دریافت ہوئی جس کے چہرے پر چیچک کے نشانات موجود تھے ۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت ہونے والا بچہ چیچک کا قدیم ترین مریض تھا جس کی دریافت اب ہوئی ہے ۔سائنسدانوں نے بچے کے ڈی این اے کے بعد چشم کشا انکشاف کیا ہے کہ ”یہ بچہ ہیپاٹائٹس کا بھی مریض تھا اور اس کی موت کی وجہ بھی یہی مرض بنا۔“کینیڈا کی یونیورسٹی کے ماہرین کے یہ بچہ HBVکا شکار ہوا جس کے بعد اس اس کا مرض اس سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث اس کی موت ہوئی ۔ کینیڈا کی مک ماسٹر یونیورسٹی کے ماہرین کی سربراہی میں بچے کے ڈی این اے کا تجزیہ کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ ”یہ بچہ ایچ بی وی کا شکار ہوا تھا۔اب تک ایچ بی وی وائرس نے اپنے اندر معمولی تبدیلیاں ہی کی ہیں اور آج بھی یہ کم و بیش ویسا ہی ہے جیسا اس 500سال قدیم بچے کو لاحق ہوا تھا۔“کینیڈین ماہرہنیڈرک پوئز کے مطابق اس قدیم بچے کی دریافت سے 500سال قدیم علاقو ں کے بارے معلومات مل سکیں گی ۔ جہاں سے ہیپاٹائٹس نے سراٹھایا اور اس وقت کی نشاندہی ممکن ہو سکے گی جہاں یہ انسانوں کو لاحق ہونا شروع ہواتھا ۔

loading...