اہم خبریں

صوفے سے 20ہزار ڈالر نکل آئے

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  6:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں رہنے والے تین روم میٹ اپنے کمرے کےلئے20ڈالر مالیت کا صوفہ خرید کر لائے، صوفے کے اندر سے20ہزار ڈالر کی نقدی نکل آئی،اس صوفہ کو خریدنے والے تینوں روم میٹ خوشی سے نہال ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ایک امریکی خاتون نے چوری سے بچنے کےلئے اپنی زندگی کی جمع پونجی اپنے صوفے میں چھپا رکھی تھی ۔گزشتہ دنوں اس خاتون کو بیرون شہر جانا پڑا،اسی دوران اس خاتون کی بیٹی وہ صوفہ فروخت کر کے اس کی جگہ اپنی ماں کےلئے پر آسائش بیڈ خرید لائی اس دوران تین جوان روم میٹس نے وہ صوفہ20ڈالر میں خرید

(خبر جا ری ہے)

تینوں روم میٹ صوفے کو گھر لائے تو انہوں نے دیکھا کہ اس صوفہ مین کچھ غیر معمولی چیز ہے یہ دیکھ کر خریداروں کی خوشی کی انتہا نہ ہی کہ اس صوفے میں ہزاروں ڈالر کی نقدی موجود تھی اس رقم کو جب گنا گیا تو پتہ چلا کہ20ہزار امریکی ڈالر ہیں،تینوں نوجوان خوشی سے چیخنے چلانے لگے لیکن باالاآخر تینوں نوجوانوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا کہ وہ یہ رقم اس کے مالک تک ضرور پہنچائیں گے اور آخر کار انہوں نے وہ رقم اس کی مالکہ تک پہنچادی جس پر خاتون نے اپنی زندگی کی جمع پونجی واپس پاکر تینوں نوجوانوں کا بے حد شکریہ ادا کیا اور خوشی سے نہال ہوگئی۔‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں رہنے والے تین روم میٹ اپنے کمرے کےلئے20ڈالر مالیت کا صوفہ خرید کر لائے، صوفے کے اندر سے20ہزار ڈالر کی نقدی نکل آئی،اس صوفہ کو خریدنے والے تینوں روم میٹ خوشی سے نہال ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ایک امریکی خاتون نے چوری سے بچنے کےلئے اپنی زندگی کی جمع پونجی اپنے صوفے میں چھپا رکھی تھی ۔گزشتہ دنوں اس خاتون کو بیرون شہر جانا پڑا،اسی دوران اس خاتون کی بیٹی وہ صوفہ فروخت کر کے اس کی جگہ اپنی ماں کےلئے پر آسائش بیڈ خرید لائی

اس دوران تین جوان روم میٹس نے وہ صوفہ20ڈالر میں خرید لیا،جب وہ تینوں روم میٹ صوفے کو گھر لائے تو انہوں نے دیکھا کہ اس صوفہ مین کچھ غیر معمولی چیز ہے یہ دیکھ کر خریداروں کی خوشی کی انتہا نہ ہی کہ اس صوفے میں ہزاروں ڈالر کی نقدی موجود تھی اس رقم کو جب گنا گیا تو پتہ چلا کہ20ہزار امریکی ڈالر ہیں،تینوں نوجوان خوشی سے چیخنے چلانے لگے لیکن باالاآخر تینوں نوجوانوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا کہ وہ یہ رقم اس کے مالک تک ضرور پہنچائیں گے اور آخر کار انہوں نے وہ رقم اس کی مالکہ تک پہنچادی جس پر خاتون نے اپنی زندگی کی جمع پونجی واپس پاکر تینوں نوجوانوں کا بے حد شکریہ ادا کیا اور خوشی سے نہال ہوگئی۔‎

موضوعات:

loading...