اہم خبریں

صحت

صحت بارے جاننے کے لیے آئی بی ایم اور ایپل کا اشتراک

  بدھ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2015  |  11:12
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک )آئی بی ایم نے جسمانی فٹنس کے لیے بنی مشینوں اور اپلیکیشنز (ایپس) کی مقبولیت اور ترقی کے سبب سامنے آنے والے ڈیٹا کو سمجھنے کے لیے صحت کے ایک یونٹ کا آغاز کیا ہے۔یہ یونٹ جس کا نام واٹسن ہیلتھ (وٹس آن ہیلتھ) ہے، ڈیٹا ...

لیموں مچھروں کو دور بھگائے

  بدھ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2015  |  10:57
اسلام آ باد(نیوزڈیسک)آج کل کے موسم میں مچھروں نے ہم سب کو پریشان کررکھا ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہم مہنگے سپرے اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا سستا نسخہ بتائیں گے کہ جس پر عمل کرکے آپ بآسانی ...

رات کو آ پ واش روم جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں ؟

  بدھ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2015  |  10:55
لندن (نیوز ڈیسک) دوران نیند واش روم جانے کی حاجت محسوس ہونا ایسا مسئلہ ہے، جس کا شکار افراد اپنے مسئلہ کا کسی سے ذکر کرتے ہوئے شرم بھی محسوس کرتے ہیں اور اس مسئلے کی وجہ سے چین کی نیند سو بھی نہیں پاتے ہیں۔ دی جرنل آف یورولوجی ...

رالڈ ڈیل کا والدین کے نام حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت پر ایک جذباتی خط

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  19:48

لندن (نیوز ڈیسک ) برطانوی ناول نگار و شاعر رالڈ ڈیل کو اس دنیا سے رخصت ہوئے پچیس برس سے زائد ہوئے تاہم ان کی کتابیں آج بھی بچوں کیلئے بے حد کشش رکھتی ہیں تاہم رالڈ ڈیل کا برطانوی والدین کے نام ایک خط ان دنوں ایک ...

سانپ کاٹ لے تو کیا کرناچاہیے

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  19:38

برمنگھم (نیوز ڈیسک) سانپ کا زہر انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور سانپ کاٹنے کی صورت میں فوراً ہسپتال پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے مگر بدقسمتی سے عموماً ایسا ممکن نہیں ہوتا کہ فوری طور پر کوئی ڈاکٹر یا ہسپتال قریب دستیاب ہو کیونکہ کھیتوں یا ...

جرمنی میں آپریشن کے بعد جسم میں رہ گئی اشیاء سے سینکڑوں اموات

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  19:33
برلن،(نیوز ڈیسک) مریضوں  کے حقوق کے لیے سرگرم ایک گروپ نے اپنے ایک جائزے میں کہا ہے کہ جرمنی میں اندازاً چھ تا سات سو مریض سالانہ اس وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں کہ ڈاکٹر آپریشن کے دوران اُن کے جسموں میں متعدد اَشیاء بھول جاتے ...

لہسن کے ذریعے مچھروں کو بھگانے کا آسان طریقہ

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  17:57

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج  کل مچھروں نے ہم سب کا جینا محال بنا رکھا ہے اور ان سے نجات کے لئے ہم مختلف طرح کے طریقے آزماتے ہیں۔کبھی کوئی دوائی کا چھڑکاﺅ کرتے ہیں تو کبھی کسی آئل یو کریم کو جسم پر مل کر ان سے ...

بیکنگ سوڈا جو آ پ کے گھریلو معاملات حل کرے

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  15:31
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بیکنگ سوڈا ان چند کیمیائی فارمولوں میں سے ایک ہے جسے قدیم مصری تہذیب سے تعلق رکھنے والے باشندوں نے بھی جان لیا تھا۔ مصری بیکنگ سوڈا سے ملتا جلتا سوڈیم کاربونیٹ سے تیار کردہ ایک مرکب کو صابن کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ آج ...

بر طانیہ مفت علاج تارکین وطن پارسپورٹ دکھائیں

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  12:40
برطانوی(نیوز ڈیسک ) ہسپتالوں میں اب تارکین وطن کو ہنگامی دیکھ بھال اور علاج و معالجے کی مفت سہولیات حاصل کرنے سے پہلے اپنا پاسپورٹ دیکھانا ہوگا، جبکہ ہیلتھ ٹورازم کے نقصانات کی تلافی ممکن بنانے کے لیے غیرملکی ماو¿ں سے زچگی کی خدمات کا معاوضہ وصول کیا جائے گا۔برطانیہ ...

دھوپ آ پ کو کئی خطر ناک بیماریوں سے بچاسکتی

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  12:33
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں سب سے تیزی سے پھیلنے والی بیماریوں میں آسٹیو پوروسس یا ہڈیوں کا بھربھرا پن نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے، دل کی بیماریوں کے بعد ہڈیوں کی یہ بیماری دنیا کے تمام ملکوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ...