اہم خبریں

صحت

بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ کا بے بی فارمولہ مارکیٹ میں آ گیا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  17:20
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ سے تیار کردہ دنیا کا پہلا بے بی فارمولہ متعارف کرادیا۔دودھ کا یہ پاؤڈر ان بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جنہیں گائے کے دودھ سے الرجی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب ...

ایک عادت جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:37
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کی ایک انتہائی عام عادت فالج یا ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مینیسوٹا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اپنا بہت زیادہ وقت ٹیلیویژن کے سامنے گزارنا ...

پنجاب کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی اجینوموتو پر پابندی عائد

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:36
کراچی ،پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے بھی انسانی صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرنے والے مصنوعی نمک اجینوموتو (یا چائنہ نمک) پر پابندی عائد کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب فوڈ ...

کیا ڈبے کا دودھ یا فارمولا ملک بچوں کے لیے صحت بخش؟

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:35
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر والدین اپنے بچوں کو ڈبے کا دودھ اس توقع کے ساتھ پلاتے ہیں کہ وہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوگا، تاہم اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی اور کنیکٹیکٹ یونیورسٹی ...

قبض، کینسر، شوگراور جلدی امراض سے نجات پائیں پاکستان میں عام سمجھی جانیوالی سبزی یورپ میں اتنی مقبول کیوں ہے؟حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر چقندر کو ہمارے ہاں سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یورپ میں آلوئوں کے بعد چقندر سب سے مقبول ترین سبزی سمجھی جاتی ہے۔ اس کی یورپ میں مقبولیت کی وجہ اس کے ...

آپ کے گھر میں جو دودھ استعمال ہو رہا ہے وہ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ؟ جاننے کا آسان طریقہ استعمال کریں

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  6:54

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ صحت کے لیے بہت فائدہ مند مشروب مگر اس صورت میں اگر وہ خالص ہو، اس میں ملاوٹ نہ صرف معیار ناقص کرتی ہے بلکہ یہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ ڈیٹرجنٹ، یوریا،سینیتھک ملک اور ...

گھٹنے چٹخنے کی آوازگٹھیا کے مرض کی ابتدائی وجہ ہوسکتی ہے

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  6:38

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنلوگوں کو اٹھتے بیٹھتے اپنے گھٹنوں یا ان کے اطراف سے چٹخنے کی آواز آتی ہے وہ آگے چل کر ہڈیوں کے ایک عام لیکن انتہائی تکلیف دہ مرض گٹھیا کے شکار ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ درد نہ بھی ہو لیکن صرف گھٹنوں ...

گنجے پن کی اصل وجہ کیا ہے، بالوں کی افزائش کیلئے کونسا کام کرنا ضروری ہے،ماہرین نے سادہ مگر اہم حل ڈھونڈ نکالا

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  6:35

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پریشانی کا شکار افراد جلد گنجے پن کا شکار ہو کر بالوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ڈاکٹروں نے بالوں کے علاج سے قبل جسمانی بیماریوں کا علاج ضروری قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ملکوں کے ڈاکٹرز نے اپنی تحقیق میں بالوں کی صحت کو ...

چند منٹ کایہ کام آپ کوجلدی بوڑھا نہیں ہونے دیگا،ماہرین کا بڑا دعویٰ

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  6:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’تندرستی ہزار نعمت ہے‘‘انسان صحت مند ہو تو اس کی زندگی پرسکون اور اچھی گزرتی ہے لیکن اگر آپ صحت خراب ہو تو وہ جوانی میں خود کو بوڑھا سمجھنے لگتا ہے اور بیماریاں انسان کو جلدی بڑھاپےمیں دھکیل دیتی ہے۔ورزش انسانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے ...

قبل ازوقت موت کی بڑی علامت سامنے آگئی،کچھ دیر بیٹھنے کے بعد کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  6:08
واشنگٹن(این این آئی)کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر آپ کا سر چکرانے لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ قبل از وقت موت، پارکنسن یا ذہنی تنزلی کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ...