اہم خبریں

کھانسی کا سیرپ ’’سینکوس ‘‘ کا استعمال فوری طور پر روک دیں کیونکہ۔۔۔

  منگل‬‮ 10 اپریل‬‮ 2018  |  17:25
ملٹی نیشنل ادواساز کمپنی نوارٹس فارما نے کھانسی کے سیرپ’’سینکوس‘‘ کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مریضوں کو دی جانے والی اس دوائی کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نوارٹس فارما کے ترجمان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیاہے کہ کھانسی کے سیرپ کو مریض کہ نہ دیا جائے ۔سیرپ کو ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملٹی نیشنل کمپنی نوارٹس فارما کا کہناہے کہ صارفین استعمال شدہ سینکوس سیرپ بھی واپس کر سکتے

(خبر جا ری ہے)

سکتے ہیں،دوااحتیاطاًمارکیٹ سے واپس منگوائی جارہی ہے۔ادھر انڈسٹری ماہرین کا کہناتھا کہ دوا کی واپسی عالمی پریکٹس ہے،دوا ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر واپس ہورہی ہے۔

ملٹی نیشنل ادواساز کمپنی نوارٹس فارما نے کھانسی کے سیرپ’’سینکوس‘‘ کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مریضوں کو دی جانے والی اس دوائی کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نوارٹس فارما کے ترجمان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیاہے کہ کھانسی کے سیرپ کو مریض کہ نہ دیا جائے ۔سیرپ کو

ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملٹی نیشنل کمپنی نوارٹس فارما کا کہناہے کہ صارفین استعمال شدہ سینکوس سیرپ بھی واپس کر سکتے واپس کر سکتے ہیں،دوااحتیاطاًمارکیٹ سے واپس منگوائی جارہی ہے۔ادھر انڈسٹری ماہرین کا کہناتھا کہ دوا کی واپسی عالمی پریکٹس ہے،دوا ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر واپس ہورہی ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں