اہم خبریں

ملتان ٗ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  17:47
ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کیمزید 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان مریضوں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے جبکہ تین مریضوں کا تعلق خانیوال اور ایک کا وہاڑی سے ہے۔چاروں مریضوں کے ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ اس وقت نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے 9 مریض زیر علاج ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 15دسمبر سے اب تک 138 افراد میں سیزنل انفلوائنزہ کی

(خبر جا ری ہے)

ہے جس میں سے 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کیمزید 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان مریضوں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے جبکہ تین مریضوں کا تعلق خانیوال اور ایک کا وہاڑی سے ہے۔چاروں مریضوں کے ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ اس وقت نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے 9 مریض زیر علاج ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 15دسمبر سے اب تک 138 افراد میں سیزنل انفلوائنزہ کی تصدیق

ہوئی ہے جس میں سے 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

موضوعات:

loading...