اہم خبریں

اگرآپ ان خطرناک امراض میں مبتلا ہیں تو گھبرانے کی بات نہیں یہ نہایت آسان گھریلو ٹوٹکا استعمال کریں اور ان بیماریوں سے نجات پائیں

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والوں کیلئے جادوئی ٹوٹکہ لہسن والا دودھ، جی ہاں اگر آپ ان انتہائی خطرناک امراض میں سے کسی ایک میں مبتلا ہیں تو آپ کو بتاتے چلیںکہ ان سب امراض سے بچائو کا ایک گھریلو ٹوٹکہ لہسن والا دودھ ہے ، جو نہ صرف آپ گھر میں با آسانی بنا سکتے ہیں بلکہ اسے استعمال کر کے انخطرناک امراض سے بچ سکتے ہیں لہسن والا دودھ بنانے کی ترکیب اور طریقہ درج ذیل ہے۔ آدھ لیٹر دودھ، لہسن کی 10توڑیاں چھیلی

(خبر جا ری ہے)

10توڑیاں چھیلی ہوئیں، دو سے تین چمچ چینی، 250ملی لیٹر پانی لیں سب سے پہلےپانی اور دودھ کو ملاکر ابالیں اور اس میں لہسن ڈال دیں اور ساتھ ہی چولہے کی آنچ دھیمی کردیں۔تب تک دودھ کو پکنے دیں جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے،اس اس میں چینی ڈالیں اور گرم گرم نوش کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والوں کیلئے جادوئی ٹوٹکہ لہسن والا دودھ، جی ہاں اگر آپ ان انتہائی خطرناک امراض میں سے کسی ایک میں مبتلا ہیں تو آپ کو بتاتے چلیںکہ ان سب امراض سے بچائو کا ایک گھریلو ٹوٹکہ لہسن والا دودھ ہے ، جو نہ صرف آپ گھر میں با آسانی بنا سکتے ہیں بلکہ اسے استعمال کر کے

انخطرناک امراض سے بچ سکتے ہیں لہسن والا دودھ بنانے کی ترکیب اور طریقہ درج ذیل ہے۔ آدھ لیٹر دودھ، لہسن کی 10توڑیاں چھیلی ہوئیں، دو سے تین چمچ چینی، 250ملی لیٹر پانی لیں سب سے پہلےپانی اور دودھ کو ملاکر ابالیں اور اس میں لہسن ڈال دیں اور ساتھ ہی چولہے کی آنچ دھیمی کردیں۔تب تک دودھ کو پکنے دیں جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے،اس اس میں چینی ڈالیں اور گرم گرم نوش کریں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں