اہم خبریں

جوانی، طاقت اور پٹھے مضبوط کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  0:01
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔اگر سردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔ ٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ ٭نظر مضبوط

(خبر جا ری ہے)

کمزوری ختم ہوجائے گی۔ ٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔ ٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔ کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔اگر سردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔

٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔
٭نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔
کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں