اہم خبریں

بزنس

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  14:34
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 32 ہزار 342 پوائنٹس پر موجود تھا۔ کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس ...

یورپین یونین کا چینی ساختہ بینک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  13:02

برلن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے بعد جرمنی، فرانس اوراٹلی نے امریکی دباﺅ کو مسترد کرتے ہوئے چین کی سرپرستی میں قائم شدہ’ایشین انوسٹمنٹ بینک‘میں بنیادی ارکان کی حیثیت سے شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، امریکہ کا خیال ہے کہ نیا بینک ورلڈ بینک کا حریف ثابت ہوگا۔ذرائع کے مطابق ...

پاک امریکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کےلئے اٹھائے اقدامات کا اعلامیہ جاری

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  12:51
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اور پاکستانی حکام نے اسلام آباد میں ہونے والے یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کے اجلاس میں تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جن کی مستقبل قریب میں پیروی کی جائے گی۔اسلام آباد میں ...

پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  12:48
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ڈی ایف ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں پی ڈی ایف ایل کو فعال بنانے کیلئے ...

مومن پورہ گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  12:47
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ٍعابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے ، جس کی تکمیل کے لئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، جلد1500 میگاواٹ بجلی سسٹم ...

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  12:29
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور ...

وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  14:17
کراچی ( نیوز ڈیسک) وزار ت خزانہ نے مالی سال 2015-2016کے لئے بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا ہے ،تمام متعلقہ محکموں کو بجٹ تجاویز مارچ کے آخر تک دینے کی ہدایت کی ہے ، ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ ...

شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے ، کاٹن جنرز

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  14:16
کراچی(نیوز ڈیسک)کاٹن جنرزنے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود میں کم از کم 2فیصد کمی کی جائے تاکہ پیداواری لاگت کم ہونے سے کاٹن انڈسٹری بین الاقوامی منڈیوں میں دوسرے ملکوں سے بہتر مقابلہ کرسکے۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم پاکستان احسان الحق نے بتایا کہ ...

یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، وزارت خوراک

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  14:11
کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت خوراک کے مطابق یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یورپی یونین کو رواں سال ایک لاکھ ٹن سے زائد آم کی برآمد متوقع ہے، وزارت خوراک کے مطابق یورپی یونین کو زیادہ سے زیادہ آم کی برآمد اور بہتر ترسیل ...

پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں، موڈیز

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  13:55
دبئی(نیوز ڈیسک) موڈیز کے مطابق پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کا عمل خوش آئندہ اور کریڈٹ مثبت ہے۔ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے معیشت کو لاحق بیرونی معاشی خدشات میں کمی آئی گی۔عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستانی معیشت آئی ایم ایف کے تحت اصلاحات کے پروگرام پر بخوبی ...