اہم خبریں

ہم یہ کام بلامعاوضہ کرنے کو تیار ہیں،چین کی پاکستان کو حیران کن پیشکش ،یہ آفر کیا ہے ؟جان کر ہر پاکستانی چین سے دوستی پر فخر کریگا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:39
اسلام آباد(آن لائن)چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی ہے ۔ہفتہ کو وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا کہ چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلئے۔ بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے جس کے بارے میں بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے زمین کے الاٹمنٹ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے عمل کے بعد چینی کمپنی پاور پلانٹ پرکام شروع کردے۔

(خبر جا ری ہے)

اسلام آباد(آن لائن)چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی ہے ۔ہفتہ کو وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا کہ چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلئے۔

بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے جس کے بارے میں بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے زمین کے الاٹمنٹ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے عمل کے بعد چینی کمپنی پاور پلانٹ پرکام شروع کردے۔

موضوعات:

loading...