اہم خبریں

یہ کام کرنیوالے لوگ جولائی کے بعد ملک میں کسی جگہ پلاٹ نہیں خرید سکتے۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  13:28
لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے،اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زیادہ افراد خصوصاً ملک کے ٹیکس نادہندہمتمول طبقے کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا اور ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کیا جاسکے گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا

(خبر جا ری ہے)

نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے۔

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے،اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زیادہ افراد خصوصاً ملک کے ٹیکس نادہندہمتمول طبقے کو

ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا اور ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کیا جاسکے گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں