اہم خبریں

سب سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائرکس عرب ملک میں پائے جاتے ہیں ،جانئے

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  17:18
ریاض ( سی پی پی ) عالمی گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب سونے کے 322.9 ٹن ذخائر کے ساتھ عرب ملکوں میں سب سے زیادہ سونےکے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رواں کے ا?غاز میں دنیا بھر میں سونے کے محفوظ ذخائر بڑھ کر 33790.8 ٹن ہوچکے ہیں جبکہ امریکا اس قیمتی

(خبر جا ری ہے)

8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔دوسرے نمبر پر جرمنی،اٹلی تیسرے نمبر پر،چین 1842.6ٹن کے ساتھ پانچویں جبکہ روس 1838.8ٹن سونے کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

ریاض ( سی پی پی ) عالمی گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب سونے کے 322.9 ٹن ذخائر کے ساتھ عرب ملکوں میں سب سے زیادہ سونےکے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رواں کے ا?غاز میں دنیا بھر میں سونے کے محفوظ ذخائر بڑھ کر 33790.8 ٹن ہوچکے ہیں جبکہ امریکا اس قیمتی

دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔دوسرے نمبر پر جرمنی،اٹلی تیسرے نمبر پر،چین 1842.6ٹن کے ساتھ پانچویں جبکہ روس 1838.8ٹن سونے کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں