اہم خبریں

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  17:55
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)کار ساز کمپنی ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ سرد ماحول میں انجن کے مسئلے کو حل کرنے اور گزشتہ ماہ خریداروں کی طرف سے کمپنی سے کی جانے والی شکایت کی برمار کے ازالے کے لیے چین سے اندازً 350000گاڑیاں منگوائی گئی۔واپس منگوائی جانیو الی گاڑیوں میں سی آر ۔وی سپورٹ کار اور سویک کار شامل ہے۔ جن میں 1.5لیڑ ٹربو انجن لگا ہوا ہے۔ یہ بات ڈونگ فنگ موٹر گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ ہنڈا کے مشترکہ منصوبے نے ایک بیان میں بتائی

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں