اہم خبریں

د بئی میں مقیم پاکستانی مالا مال ہوگیا،ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی،محمد اکبر خان اسلام آباد کارہائشی ہے، ہر طرف سے مبارکبادیں

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  21:42
د بئی (آ ئی این پی)متحدہ عرب اما رات کے شہر دبئی میں پا کستانی شہر ی نے ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی۔ منگل کے روزگلف نیوز کے مطا بق دبئی میں مقیم اسلا م آ با د کے ر ہا ئشی محمد اکبر خا ن نے دبئی فر ی میلینیئم ملینیئر ڈرا میں لا ٹری جیتی۔پا کستانی شہر ی کی لا ٹری کا نمبر 1915تھا تا ہم انتظا میہ کی جا نب سے خوش قسمت اکبر خان کے ساتھ تا حا ل را بطہ نہیں کیا گیا، را بطہ کی مز ید تفصیلات جا ری کی

(خبر جا ری ہے)

گی۔اکبر خان کو لاٹری میں خطیر رقم جیتنے پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔اکبر خان کیا کرتے ہیں یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔

د بئی (آ ئی این پی)متحدہ عرب اما رات کے شہر دبئی میں پا کستانی شہر ی نے ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی۔ منگل کے روزگلف نیوز کے مطا بق دبئی میں مقیم اسلا م آ با د کے ر ہا ئشی محمد اکبر خا ن نے دبئی فر ی میلینیئم ملینیئر ڈرا میں لا ٹری جیتی۔پا کستانی شہر ی کی لا ٹری کا نمبر

1915تھا تا ہم انتظا میہ کی جا نب سے خوش قسمت اکبر خان کے ساتھ تا حا ل را بطہ نہیں کیا گیا، را بطہ کی مز ید تفصیلات جا ری کی جا ئیں گی۔اکبر خان کو لاٹری میں خطیر رقم جیتنے پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔اکبر خان کیا کرتے ہیں یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔

loading...