اہم خبریں

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہونڈا سوک،ہونڈا سٹی اور ہونڈا سٹی اسپائر کتنے لاکھ کی ہوگئیں،کمپنی کی جانب سے تفصیلات جاری

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  11:22
لاہور (آن لائن) پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمتمیں 50 ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہے جبکہ 1300 سی سی ہنڈا سٹی کی قیمت بھی 50ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب1500 سی سی ہنڈا سٹی اسپائر گاڑی کی قیمت 60 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے جبکہ حالیہ لانچ کی جانے والی بی آر ویکی

(خبر جا ری ہے)

کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

لاہور (آن لائن) پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمتمیں

50 ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہے جبکہ 1300 سی سی ہنڈا سٹی کی قیمت بھی 50ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب1500 سی سی ہنڈا سٹی اسپائر گاڑی کی قیمت 60 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے جبکہ حالیہ لانچ کی جانے والی بی آر ویکی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

loading...