اہم خبریں

110،111ناہی 112 ایک ہی دن میں ایک ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا جان کرآپ کے ہوش اڑ جائینگے

  پیر‬‮ 8 جنوری‬‮ 2018  |  16:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ،ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 50 پیسے اضافے سے 113 روپے کی سطح کو چھو گیا۔امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان اور سٹیٹ بینک کا ڈالر سے متعلق نئے قوانین کا متعارف کرانا روپے کی قدر گھٹنے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کی سب سے بڑیوجہ مرکزی بینک کے نئے قوانین کے باعث سپلائی کا کم ہونا ہے۔واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نےفاریکس

(خبر جا ری ہے)

کے لئے یہ قانون متعارف کرایا ہے کہ اب ایکسچینج کمپنیاں اپنی ضروتکا صرف 35 فیصد ڈالر دبئی اور دیگر ممالک سے براہ راست خرید سکتی ہیں جبکہ 65 فیصد بینک انتظام کرے گے بینکوں سے ڈالر کی ترسیل میں کم از کم چار روز کا وقت درکار ہوتا ہے، اس طرح ہفتے میں صرف ایک ہی مرتبہ بینکوں سے ڈالرسپلائی ہوسکتے ہیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ،ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 50 پیسے اضافے سے 113 روپے کی سطح کو چھو گیا۔امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان اور سٹیٹ بینک کا ڈالر سے متعلق نئے قوانین کا متعارف کرانا روپے کی قدر گھٹنے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے

کی سب سے بڑیوجہ مرکزی بینک کے نئے قوانین کے باعث سپلائی کا کم ہونا ہے۔واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نےفاریکس ایکسچینج کمپنیوں کے لئے یہ قانون متعارف کرایا ہے کہ اب ایکسچینج کمپنیاں اپنی ضروتکا صرف 35 فیصد ڈالر دبئی اور دیگر ممالک سے براہ راست خرید سکتی ہیں جبکہ 65 فیصد بینک انتظام کرے گے بینکوں سے ڈالر کی ترسیل میں کم از کم چار روز کا وقت درکار ہوتا ہے، اس طرح ہفتے میں صرف ایک ہی مرتبہ بینکوں سے ڈالرسپلائی ہوسکتے ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں