اہم خبریں

گاڑیوں کے انجن کیوں خراب ہورہے ہیں ،ہونڈاکمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا،اوگرا کو شکایتی خط ارسال

  پیر‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:44
اسلام آباد(آن لائن) ہونڈا کار کمپنی نے اوگرا کو شکایتی خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملاوٹ شدہ پٹرول سے گاڑیوں کے انجن خراب ہو رہے ہیں۔کمپنی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ تین مارکیٹنگ کمپنیوں کے پٹرول کی جانچ کی گئی ہے، جس میں ملاوٹثابت ہوئی ہے۔ غیر معیاری پٹرول کے باعث گاڑیوں کے انجن خراب ہو رہے ہیں۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمے کو شفاف تحقیقات کی ہدایت کر دی ہیں۔ اگر پٹرول میں ملاوٹ ثابت ہوئی تو متعلقہ کمپنی پر بھاری جرمانہ یا لائسنس منسوخ ہو سکتا

(خبر جا ری ہے)

loading...